ریاستی رٹ ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے گی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ہنہ اڑک واقعے کے زخمیوں کی عیادت۔
*کوئٹہ(ایچ بی نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار غیر معمولی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کر رہے…
Read More...
Read More...