Daily Archives

August 7, 2026

اصل لڑائی تو اسلام آباد اور لاہور کی ہے یہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے وزیراعظم سے کوئی شکا یت نہیں اصل لڑائی کچھ اور ہے یہ ان کے خاندان کا مسئلہ ہے وہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں۔آزاد کشمیر باغ میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن…
Read More...

سعودی عرب، تر کیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر د ستخط کر دئیے

سعودی عرب، تر کیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر د ستخط کر دئیے جس کے تحت باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا،تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح حملہ، تینوں ممالک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More