سانحہ ہنہ اوڑک کے خلاف 5روز سے جاری دھرنا ختم کردیا،شہدا کے ورثا کو معاوضہ، ملازمتیں اور بچوں کی تعلیم کا خرچ حکومت اٹھائے گی: سرفراز بگٹی Jul 10, 2026