کوئٹہ: حملے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں، ایس پی قدوس دہوارزیارت کوئٹہ:شہید ہونے والوں میں دوایس ایچ او سمیت نواہلکار شامل ایس پی زیارت کوئٹہ:شہید ہونے والوں میں ایس ایچ او مانگی محمد حسین اور یس ایچ او کواس صحبت خان شامل،ایس پی زیارت کوئٹہ:شہداء کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کیاگیاہے، ڈی سی یارت کوئٹہ: حملے پولیس اہلکاروں پر گیا ہے، پولیس کوئٹہ: گزشتہ رات سے دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، پولیس