Tameerewatan
Daily aksemehran freaking news latest updates urdu news
Monthly Archives

July 2026

وزیر دفاع کی سندھ طاس معاہدے سے متعلق ڈاکٹر وکٹرگاو کے بیان کی تائید

وزیر دفاع خواجہ آصف نے  ڈاکٹر وکٹر گاو کے بیان کو اپنے ایکس اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے اسے پاکستانی موقف کی حمایت قرار دیا۔ ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے انڈس واٹر ٹریٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے اس حصے میں کسی کو بھی پاکستان کے بنیادی…
Read More...

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرونز پروازیں ہوئیں جس پر پاکستان نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مار گرائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 30 جون کو افغان طالبان رجیم نے اپنی…
Read More...

سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہزاروں روپے کی کمی

  امریکا کی عالمی سطح پر ڈالر کی قدر بڑھانے کی غرض سے شرح سود میں اضافے، ٹرمپ کی امریکی گولڈ ایسیٹس کا آڈٹ کرانے کے احکامات اور ایچ ایس بی سی کی چین میں لوکل گولڈ ٹریڈنگ کی بندش کے باعث عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار…
Read More...

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران…
Read More...

تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا کا آسمان مکمل سرخ ہوگیا

وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس سمیت مختلف علاقوں میں آسمان اچانک گہرے سرخ اور نارنجی رنگ میں تبدیل ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ غیر معمولی منظر نے شہریوں میں خوف، تجسس اور مختلف قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔…
Read More...

پی پی کو آزاد کشمیر میں بڑا جھٹکا: سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پارٹی رکنیت سے مستعفی

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو بھجوا دیا ہے، سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں انتخابی ٹکٹوں کی…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ٹریڈنگ کا اختتام شاندار تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 3 ہزار 748 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران…
Read More...

توثیق حیدر اور فرح سعدیہ کی سوشل میڈیا پر نکاح کی زیرِ گردش خبروں کی تردید

حال ہی میں فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ بعض یوٹیوبرز محض زیادہ ویوز اور سنسنی پھیلانے کے لیے ایسی بے بنیاد خبریں نشر کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے توثیق حیدر…
Read More...

ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر

ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ کے مالک بنا گئے، اب وہ فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں مجموعی طور پر گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اُنہوں نے جرمنی کے سابق فٹ بالر میروو سلاو کلوزے کے 16 گول کرنے کا ریکارڈ…
Read More...

سہیل آفریدی کا صحافیوں کیلئے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت آزاد، ذمہ دارانہ اور خودمختار صحافت کے فروغ کے ساتھ صحافیوں کو محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کارکن صحافیوں کو بلاسود قرضوں کی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More