Monthly Archives

July 2026

سانحہ ہنہ اوڑک کے خلاف 5روز سے جاری دھرنا ختم کردیا،شہدا کے ورثا کو معاوضہ، ملازمتیں اور بچوں کی…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بی اے مال کے قریب جاری دھرنے کے شرکا اور شہدا کے لواحقین سے گزشتہ شب ملاقات کرکے ان کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کیے، جس کے بعد دھرنا کمیٹی نے وزیراعلی کی یقین دہانیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دھرنا ختم…
Read More...

کوئٹہ: زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس

کوئٹہ: حملے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاران شہید ہوگئے ہیں، ایس پی قدوس دہوارزیارت کوئٹہ:شہید ہونے والوں میں دوایس ایچ او سمیت نواہلکار شامل ایس پی زیارت کوئٹہ:شہید ہونے والوں میں ایس ایچ او مانگی محمد حسین اور یس ایچ او کواس صحبت خان…
Read More...

ریاستی رٹ ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے گی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ہنہ اڑک واقعے کے زخمیوں کی عیادت۔

 *کوئٹہ(ایچ بی نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز  نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکار غیر معمولی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کر رہے…
Read More...

خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل…
Read More...

کوئٹہ میں انوکھی شادی ‘ باپ اور بیٹے ایک دن رشتہ ازواج میں منسلک

کوئٹہ میں ایک منفرد اور یادگار شادی کی تقریب، والد اور دو بیٹے ایک ہی دن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ کوئٹہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں ایک ہی خاندان میں والد کی تیسری جبکہ ان کے دو بیٹوں کی پہلی…
Read More...

فرانس کے ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر

دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے سوئیڈن کے خلاف دو گول اسکور کرکے میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اُن کے گولز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ سے اخراج، جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں

فیفا ورلڈ کپ پہلے مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر جنوبی کوریا کے کوچ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے میں ہی دو شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی ٹیم جنوبی کوریا کے…
Read More...

عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق گزشتہ چند ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عماد وسیم نے سابقہ…
Read More...

فیفا ورلڈکپ: میکسیکو میں ٹیم کی تاریخی فتح کا جشن سوگ میں تبدیل

فیفا ورلڈکپ میں میکسیکو کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران دارالحکومت میکسیکو سٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ہجوم میں دم گھٹنے سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ شہر کے معروف ’اینجل آف انڈیپینڈنس‘ یادگار اور ’پاسیو ڈی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More